پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس انسپکٹر سحر گل خان شہید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر سحر گل خان شہید ہوگئے۔ پشاور کے تھانہ انقلاب کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے سحر گل خان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہو

گئے، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، فائرنگ سے شہید انسپکٹر کی نماز جنازہ پشاور کے ملک سعد شہید پولیس لائن میں کی گئی۔

ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس، کمانڈنٹ ایف آر پی، سی سی پی او محمد اعجاز خان، کمشنر پشاور ڈویژن، ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید، 102 بریگیڈ آرمی آفیسرز، میئر پشاور اور اعلیٰ پولیس افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔