پشاور میں رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں زبردستی فیڈرز چلانے پر فالٹ پیدا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Kpk خبریں

Peshawar

دن 2 بجے مظاہرین زبردستی گرڈ میں داخل ہوئے اور فیڈر چلائے، زبردستی فیڈرز چلانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوا اور بجلی کی ترسیل معطل ہوئی: ترجمان پیسکو

— فوٹو:فائلپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق فالٹ کے باعث گرڈ اسٹیشن سے 32 فیڈرز کوبجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی۔

وفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیپشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی

Peshawar

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاجضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن اسمبلی فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا ...پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئے ہیں، ایم پی اے فضل الہیٰ جے ساتھ پی ٹی آئی کارکن بھی رحمان بابا گرڈ سٹیشن کے باہر موجود ہیں۔ آج نیوز کے مطابق گرڈ سٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور ایم پی اے اور کارکنوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںمتحدہ عرب امارات ابوظہبی میں گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے فلنگ اسٹیشن پر اے آئی روبوٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »