روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم میں آنے والی 12 تبدیلیاں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

Health خبریں

Healthy Life,Water

ہمارے جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور تمام جسمانی افعال کے لیے ہمیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

اسی طرح پانی جسم میں گردش کرنے والے ایسے زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے جن سے جوڑوں کے ورم کا خطرہ بڑھتا ہے۔پسینے کا اخراج ہمارے جسم کے لیے بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جسم معمول کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہو رہا ہے۔دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنے میں مددگار غذائیں پانی کی کمی سے نمکیات اور منرلز ٹھوس شکل میں اکٹھے ہونے لگتے ہیں جس کے باعث گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے جبکہ پیشاب کی نالی کی سوزش کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔جب جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے تو ہماری یادداشت متاثر ہوتی ہے، سوچنا مشکل ہو جاتا ہے یا توجہ مرکوز کرنا آسان نہیں ہوتا۔اکثر یہ سیاہ حلقے تشوش کا باعث نہیں ہوتے اور کسی قسم کا علاج کرانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی، مگر کئی بار یہ کسی بیماری کا نتیجہ ہوتے...

دل کو صحت مند رکھنا مناسب مقدار میں پانی پینے کے اہم ترین فوائد میں سے ایک ہے کیونکہ ڈی ہائیڈریشن سے دل پر اضافی دباؤ بڑھتا ہے اور اس کے لیے کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔جب جِلد کے خلیات کو مناسب مقدار میں پانی نہیں ملتا تو وہ سکڑنے لگتے ہیں، جبکہ پانی زیادہ پینے سے جِلد زیادہ چمکدار اور ہموار ہوتی ہے۔

Healthy Life Water

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرم موسم میں روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریںشوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین کاکام یہ ہے کہ وہ جسم میں شوگر کی مقدار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہاضمے کی خرابی : صرف چار چیزوں سے تیار بہترین ٹوٹکہانسانی جسم میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ نظام انہظام ہے، جس میں ذرا سی بے ترتیبی یا بے احتیاطی سے بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »