پشاور سانحہ: امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انٹونی بلنکن

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور سانحہ: امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انٹونی بلنکن PeshawarAttack Terrorism KPKPolice USA Pakistan AntonyBlinken KhyberPakhtunkhwa PMLNGovt SecBlinken ABlinken ForeignOfficePk BBhuttoZardari CMShehbaz GovtofPakistan

حکومت کے ساتھ ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سانحے کے متاثرین سیکیورٹی کے لوگ تھے جنہوں نے اپنی زندگیاں دائو پر لگائیں۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شہریوں پر ہر قسم کے تشدد کے خلاف امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم

دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششوں پر پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں۔دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہیں، افغانستان میں جاری صورتحال پر بات چیت کے لئے خصوصی ایلچی اسلام آباد گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سانحہ، امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، انٹونی بلنکناپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سانحے کے متاثرین سیکیورٹی کے لوگ تھے جنہوں نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کی پشاور دھماکے کی مذمتشہریوں پرہرقسم کے تشدد کے خلاف امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کی کوششوں پر پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں: انٹونی بلنکن We also condemn Asal master mind yehi kameenay hen. Inhi ka doller chalta hay dehshatgardi men. لو جی خود یہ سارے کام اپنے کارندوں سے کرواتے ہیں اور پھر مزمت بھی مطلب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی بات۔۔🤔😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کی پشاور دھماکے کی مذمتامریکی وزیر خارجہ کی پشاور دھماکے کی مذمت Detail News: PeshawarAttack TerroristAttack KPKPolice USA Pakistan NedPrice Peshawar StateDeptSpox StateDept POTUS GovtofPakistan ForeignOfficePk GovernmentKP KP_Police1 CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خانہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں، ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصباح نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ قرار دے دیاہم ہائی پروفائل فل ٹائم کوچ تلاش کرنے کے قابل نہیں، یہ شرمناک بات ہے کہ بہترین کوچز آنا نہیں چاہتے، مصباح الحق تفصیلات جانیے: DailyJang MisbahUlHaq PCB MickeyArthur
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »