پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی حلف لینے کی تقریب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

قضائی خبریں

پشاور ہائیکورٹ، قائمقام چیف جسٹس، حلف، تقریب

پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی حلف لینے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج اعجاز انور نے حلف لیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بن گئے، ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز انور نے قائمقام چیف جسٹس سے حلف لیا، ہائیکورٹ کے کورٹ روم نمبر ون میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں ہائیکورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ، ہائیکورٹ اسٹاف اور وکلا نے شرکت کی۔

1999 سے 2000 تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، 2001 سے 2002 تک اسپیشل پراسیکیوٹر نیب رہے اور 2008 سے 2010 تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے عہدے پر تعینات رہے۔جسٹس اشیتاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ بار میں بھی مختلف عہدوں پر رہے، وہ 1998 سے 1999 تک پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری رہے، 2007 سے 2008 تک ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری اور 2013 سے 2014 تک پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے ہیں۔جسٹس اشتیاق ابراہیم 11 اگست 2016 کو پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج تعینات ہوئے، اور...

پشاور ہائیکورٹ، قائمقام چیف جسٹس، حلف، تقریب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جن مقدمات میں ہم نے ضمانت دی ، پنجاب پولیس گرفتار کرلے، ہم آپ کو ریکور کریں ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ جن مقدمات میں ہم نے ضمانت دی، پنجاب پولیس گرفتار کرلے، ہم آپ کو ریکور کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں  رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پشاور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلبپشاور:عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر مہمند اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں جرائم ایک ماہ میں ختم ہونے چاہئیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی نے شہر صوبے میں جرائم ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی کی سربراہی میں صوبائی انصاف کمیٹی کااجلاس ہوا، چیف جسٹس نے امن و امان سے متعلق تفصیلی رپورٹس15دن میں طلب کر لیں۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا سپریم کورٹ کو خط، ججز تعیناتی پر نظر انداز کرنے کا ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے لکھا کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں اقرباء پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے، ہم آپ کی توجہ اصول، میرٹ اور شفافیت کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »