پشاور: غیر مستند اسٹاف رکھنے پر3 میڈیکل لیبارٹیریز سیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: غیر مستند اسٹاف رکھنے پر3 میڈیکل لیبارٹیریز سیل تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر مستند اسٹاف رکھنے پر 3 میڈیکل لیبارٹیریز کو سیل کردیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلشن آرا نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ہمراہ ڈبگری میں مختلف میڈیکل لیباریٹریز اور میڈیکل سینٹرز کی چیکنگ کی، جس کے دوران لیباریٹریوں کی رجسٹریشن اور اسٹاف کی تعلیمی اسناد کو چیک کیا گیا۔چیکنگ کے دوران تین لیباریٹریز کو رجسٹریشن نہ ہونے اور نان کوالیفائیڈ عملے کی موجودگی پر سیل کردیا گیا جبکہ متعدد لیبارٹریز کو نوٹس جاری کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی دھمکی، غیر ملکی افواج خلیج سے دور رہیںایران کے صدر حسن روحانی نے متنبہ کیا ہے کہ غیر ملکی افواج خلیج کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ ان کا یہ بیان امریکہ کی جانب سے خطے میں مزید فوج تعینات کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ ويسے ديکھنے ميں آياہے کہ جہاں امريکہ فوج پنچ جاتا ہے وہاں ڑراون حملہ شروع ہو جاتے ہے ۔ اب ديکھنا ہے کہ سعودی کے ساتھ تو ايسا نہيں ہونے جارہا he is right ,america must stay away from gulf ईरान के सदर (president) हसन रूहानी का कहना है कि ग़ैर-मुल्की (of foreign countries) अफ़वाज (armies) ख़ित्ते (region) में हमेशा 'दर्द और मुसीबत' लाई हैं और इन्हें 'असलहे (weapons) की दौड़' में इस्तेमाल नहीं किया जाना चाहिए।
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیر ملکی فوج خلیج فارس سے دور رہے، حسن روحانیغیر ملکی فوج خلیج فارس سے دور رہے، حسن روحانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ہیٹ ویو، شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہکراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر قانونی تجاوزات کے ملبے سے شہری پریشانملتان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ سارا ملبہ روڈ پر آجاتا ہے جس سے حادثات کا بھی خطرہ رہتا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا نوٹس، ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں شوٹنگ چیمپئن شپ کا آغازکراچی میں شوٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »