ایران کی دھمکی، غیر ملکی افواج خلیج سے دور رہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج خطے میں ہمیشہ ’درد اور مصیبت‘ لائی ہیں اور انھیں ’اسلحے کی دوڑ‘ میں استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ Iran HassanRohani US

حسن روحانی نے کہا کہ ان کا امن منصوبہ منگل کو اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔ تاہم انھوں نے اس کی تفصیل نہیں بتائی۔روحانی نے کہا ’ ایران اپنے علاقائی ہمسایہ ممالک کی ماضی کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کے لیے تیار ہے۔‘

اس سے قبل یمن کے حوثی باغیوں نے بھی ایک امن منصوبہ پیش کیا جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وہ سعودی عرب پر تمام حملوں کا خاتمہ کریں گے بشرطیکہ سلطنت اور اس کے حلیفوں نے بھی ایسا ہی کیا۔ یمن میں اقوام متحدہ کے خصوص ی ایلچی مارٹن گریفھیس نے ایک بیان میں کہا کہ’اس موقع سے فائدہ اٹھانا اور تشدد ، فوجی اضافے اور غیر اعلانیہ بیانات کو کم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کے ساتھ آگے بڑھنا ضروری ہے۔‘امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے جمعے کو اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کی درخواست کے جواب میں ہزاروں فوجیوں کے بجائے کم تعداد میں تعیناتی ہو گی اور فضائی اور میزائل دفاع پر توجہ دی جائے گی۔

جنرل حسین سلامی کا یہ بیان گذشتہ ہفتے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے تناظر میں امریکہ کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجی بھیجنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا تھا۔حوثی باغیوں نے بار بار کہا ہے کہ سعودی عرب کی دو بڑی تیل تنصیبات جن میں آرامکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ ابقیق اور مغربی آئل فیلڈ خریص شامل ہیں پر ہونے والے حملوں میں ان کا ہاتھ ہے، سعودی عرب نے بار بار ایران کو مورد الزام ٹھہرایا ہے اور تہران نے بار بار کسی بھی طرح کی مداخلت کی تردید کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایران کا کیا کام ہے وہاں ،اور روس کیلئے ان کی زبان کیوں خاموش ہوتی ہے ،یہ منافق ہیں ،سارے مسلم ممالک میں فساد کے جڑ ہیں ،امریکہ ،اسرائیل ایران کا کٹھ جوڑ بہت جلد سامنے آئے گا

786Muhammad143 America Israel India is terrorist country never trust on that Zionists

Great Leader

ईरान के सदर (president) हसन रूहानी का कहना है कि ग़ैर-मुल्की (of foreign countries) अफ़वाज (armies) ख़ित्ते (region) में हमेशा 'दर्द और मुसीबत' लाई हैं और इन्हें 'असलहे (weapons) की दौड़' में इस्तेमाल नहीं किया जाना चाहिए।

he is right ,america must stay away from gulf

ويسے ديکھنے ميں آياہے کہ جہاں امريکہ فوج پنچ جاتا ہے وہاں ڑراون حملہ شروع ہو جاتے ہے ۔ اب ديکھنا ہے کہ سعودی کے ساتھ تو ايسا نہيں ہونے جارہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران پر حملہ پورے خطے پر حملہ تصور ہو گا، ایران کی وارننگتہران نے وارننگ دی ہے کہ ایران پر حملہ پورے خطے کو جنگ میں دھکیل دے گاہم نے اپنے ملک کے Good such persons must not be given promotion on waqt tv etc بھڑکیلے گیدڑ ، بک بک بند کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان، ایران نے زائرین کی سہولت کے لیے حکمت عملی مرتب کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں تباہی کے مناظرسعودی عرب میں بقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کی تنصیبات پر سنیچر کو ہونے والے حملوں کے بعد جمعے کو وہاں میڈیا کو لے جا کر تباہی کے مناظر دکھائے گئے۔ میڈیا کو فلسطین کے مناظر نہیں دکھائے گئے؟؟؟ America ko dost banane ka nuqsan ? Bharat per nawazishen 🙄🙄🙄🙄 Saudia aur Iran ki Jung ............ Nuqsan dono ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی عمرہ ادائیگی ، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا سعودی حکمرانوں کے سامنے خدا بھی بے بس نظر آ رہا کہ اللہ کے گھر دروازہ بھی فقط پیسے والوں کے لیے کھولتے ہیں۔۔۔ دروازہ تو ہر ٹائم کھلا رہتا ہے مذہبی سیاحت ہے یہ تو۔ خاص مہمان کے لئے دروازہ خصوصی طور پہ کھولا گیا، خصوصی دعائیں کی، سب کچھ 'خاص اور خصوصی'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ماشاءاللہ کوئی اور ہوتا تو یوتھیئے اسے شوبازی کا طعنہ دیتے لیکن میری دعا ہے کہ اے اللہ اسے ہدایت عطا فرما.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیری طالب علم کی خودکشیمقبوضہ کشمیر میں چند روز قبل بھارتی فوج کے تشدد کے شکار لڑکے کی خودکشی کے واقعہ کی پولیس تحقیقات شروع کردی گئیں ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »