پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکومتی فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پرکرانے کا خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا ہے ۔ پشاور

Nov 02, 2021 | 11:20:AM

پشاور پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پرکرانے کا خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا ہے ۔ پشاور ہائیکورت میں خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ، ہائیکورٹ نے درخواستوں کو جزوی طور پر منظور کرلیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو نیبر ہووڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم دیا۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن غیر آئینی قرار - ایکسپریس اردوپشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے منشیا ت کیس میں 8 سال قید کی سزاپانے والی غیر ملکی ماڈل کو بری کر نے کا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی ٹریزا ہلیسکووا کو بری کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے منشیات کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی ماڈل ٹریزا منشیات اسمگلنگ کیس میں بری - ایکسپریس اردوٹرائل کورٹ نے ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں قید کی سزا سنائی تھی ہاہاہا اور بس Wah ray paisa What a Court and Justice. She captured with drug but now all is halal and she is free now!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون سی غیر ملکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبریWhich foreign cricket team reached Pakistan? Good news for Pakistanis Zimbabwe windiescricket women team سب کو پیسوں کی ضرورت ہے اس مارکیٹ میں سب بکتا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کے معترفپاکستان سُپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی کمپنی کی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے پیشکش، بڑا دعویٰ کردیاکراچی : غیر ملکی کمپنی نے نسلہ ٹاور گرانے کیلئے پیشکش کرتے ہوئے جدید طریقے سے عمارت منہدم کرنے کا دعویٰ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »