خیبرپختونخوا میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن غیر آئینی قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

نے الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کا بھی حکم دے دیا۔ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف جے یو آئی کے اکرم خان درانی، جماعت اسلامی کے عنایت اللہ خان اور مشتاق احمد خان، و دیگر خوشدل خان، حمایت اللہ مایار نے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے درخواستوں کو جزوی طور پر منظور کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کے معترفپاکستان سُپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی ماڈل ٹریزا منشیات اسمگلنگ کیس میں بری - ایکسپریس اردوٹرائل کورٹ نے ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں قید کی سزا سنائی تھی ہاہاہا اور بس Wah ray paisa What a Court and Justice. She captured with drug but now all is halal and she is free now!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون سی غیر ملکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبریWhich foreign cricket team reached Pakistan? Good news for Pakistanis Zimbabwe windiescricket women team سب کو پیسوں کی ضرورت ہے اس مارکیٹ میں سب بکتا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی کمپنی کی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے پیشکش، بڑا دعویٰ کردیاکراچی : غیر ملکی کمپنی نے نسلہ ٹاور گرانے کیلئے پیشکش کرتے ہوئے جدید طریقے سے عمارت منہدم کرنے کا دعویٰ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے منشیا ت کیس میں 8 سال قید کی سزاپانے والی غیر ملکی ماڈل کو بری کر نے کا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی ٹریزا ہلیسکووا کو بری کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے منشیات کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »