پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانگھڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو 9

سانگھڑ سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو 9 فروری کو ہسپتال جاتے ہوئے رکشےسےاتارکرگولیاں ماری گئی تھیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا شوہربھی ایک سال قبل قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو کر معذورہوچکا ہے۔.

سانگھڑ سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو 9 فروری کو ہسپتال جاتے ہوئے رکشےسےاتارکرگولیاں ماری گئی تھیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا شوہربھی ایک سال قبل قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو کر معذورہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کی نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتعدالت کی نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu باقی چور اور ڈاکو جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر فرار ھو گئے ان کو کب کیفرِ کردار تک پہنچاؤ گے Nawazy dako ko tu bahir bhej dia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوکے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیٹ مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے پر بچے کی پیدائش کی خوشخبری مل گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی09:28 AM, 15 Feb, 2022, جرم وانصاف, مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی۔ مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر Bahut zbrdst kaam kia hain Good news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم این اے فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی کچھ نہیں چلتی - سارے بے ایمان بیٹھے ہیں - انکی تاریخ دھاندلی زدہ الیکشنز سے بھری ہوئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »