عدالت کی نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کی نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کا کیس نمٹا دیا۔

عدالت نے نیب کو پرویز مشرف کے خلاف انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹایا، درخواست گزار نے نیب انکوائری مکمل ہونے تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پرویز مشرف کے اثاثوں کی انکوائری کے حوالے سے چئیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نیب کی انکوائریاں اتنے سال کیوں زیر التوا رہتی ہیں؟ کیا بیرون ملک سے ایم ایل اے کا جواب آنے میں تین تین سال لگتے ہیں؟

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہم نیب کی تفتیش میں مداخلت نہیں کریں گے، ہم کہہ دیتے ہیں ایک ماہ میں تفتیش مکمل کریں اور کیا کریں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawazy dako ko tu bahir bhej dia

باقی چور اور ڈاکو جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر فرار ھو گئے ان کو کب کیفرِ کردار تک پہنچاؤ گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ: سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث 11 افراد کو سزائیںپاکستان میں نجانے کب شروع ہوں گی۔۔ اور پاکستان میں منی لانڈرر آزاد گھوم رہا ہے لوگوں کے پاؤں پکڑ رہا ہے کہ بچاؤ عمران خان سے ۔لاکھ لعنت پاکستانی عدلیہ اور اس کے کرپٹ نظام پر لاکھ لعنت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کی 2 سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیاڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر سعید قریشی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو 45 دن میں رپورٹ مکمل کر کے وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کرے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پران کی آج 102ویں سالگرہ انہوں نے ولن کے کردار کو بام عروج تک پہنچایابالی ووڈ اداکار پران کی آج 102ویں سالگرہ ہے ۔ پران نے 50 اور 70 کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ولن کے کردار کو بام عروج تک پہنچایا۔ انکے ادا کئے ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بینکوں کو 304 ارب کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکیں، رضا باقرگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بینکوں کو 304 ارب روپے کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کی نصف سنچری، کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا، سرفراز 50 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے Shame on you Nnormanbates for doubting him Well played purple force😍❤ quettagladiators
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مونس الٰہی آپ کی فیملی پر مکمل اعتماد: وزیراعظم کا ق لیگ کے رہنما کو جواب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »