پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، اداکارہ

چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیےجوائن واٹس ایپ چینل

مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، نئی شادی کے ابتدائی دو ماہ کی چاہت کے عنصر بھی باقی نہیں ہوتا”۔ پسند کی شادی کے حوالے سے دوسرا نقطہ رکھتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ “پہلے کافی جان پہنچان کی وجہ سے دلچسپی ختم ہوجاتی ہے”۔واضح رہے کہ درِفشاں سلیم متعدد پاکستانی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، حال ہی میں ان کا ڈراما ‘عشق مرشد’ عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کررہا ہے۔پی ٹی آئی جلسے میں فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعملواقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیدرفشاں سلیم نے حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک جھلک دکھائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاریمیلبرن اسٹارز، کراچی کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں کیا ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »