پر تشدد واقعات پی ٹی آئی کے مزید 8 رہنما گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات 24news pti imrankhan

لنڈی کوتل سے توڑ پھوڑ، پر تشدد واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 8 رہنماوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کئے گئے،گرفتار رہنماؤں میں حاجی ضرب اللہ شینواری، جعفرشینواری ، اور رحمان گل شنواری شامل ہیں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو پشاور سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں پر پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی دھرنا اور انٹی نارکوٹکس گاڑی کو آگ لگانے کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بطورترجمان پی ٹی آئی سمجھتا ہوں 9 مئی کے واقعات شرمناک تھے، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے: فوادان واقعات میں جو ملوث ہو تعلق پی ٹی آئی سے ہویا نہ ہو انکوائری کے بعد قرار واقعی سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورمیں کور کمانڈر کے گھر کے قریب چوک پر تھا، آگے سڑک بلاک تھی تو میں واپس آگیا لیکن کور کمانڈر کے گھر نہیں گیا، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں مؤقف تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ اوتھانہ گلبرگ گرفتارپی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ اوتھانہ گلبرگ گرفتار PeshawarPolice Peshawar KPKGovt KPKPolice SHO PTIProtest PTISupporter ImranKhanPTI GovernmentKP KP_Police1 PTIKPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ اوتھانہ گلبرگ گرفتارپی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ اوتھانہ گلبرگ گرفتار مزید تفصیلات ⬇️ PeshawarPolice Peshawar KPKGovt KPKPolice SHO PTIProtest PTISupporter ImranKhanPTI GovernmentKP KP_Police1 PTIKPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہاسلام آباد : حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور ان کے ساتھ رویےکی مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرات: پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتارپنجاب کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »