عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہچانے کے معاملہ پر عدالت نے میاں محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
عدالت نے سوال کیا کہ محمودالرشید پر کیا الزام ہے؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ محمود الرشید نے فائرنگ کی جس سے ایک وکیل جاں بحق ہوا۔ وکیل میاں محمود الرشید نے کہا کہ کوئی ایسا ویڈیو کلپ سامنے نہیں آیا جس میں میاں محمودالرشید نے اسلحہ پکڑا ہوا ہو۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورلاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں عمران خان کی گرفتاری پرملک بھرمیں احتجاج، توڑپھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ ایجنسیوں کے افراد نے کی: عمران خان کا الزامتخریب کاروں کو بندوقیں لیکر بیچ میں ڈالا گیا اور انہوں نے لوگوں کو اشتعال دلایا، میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں: سابق وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »