کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور PTI PDM PPP PMLN Punjab pakistan lahore

پنجاب پولیس نے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ان پر عمران خان کی گرفتاری کے بعد کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے، پولیس نے استدعا کی کہ عدالت ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرے۔.

پنجاب پولیس نے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ان پر عمران خان کی گرفتاری کے بعد کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے، پولیس نے استدعا کی کہ عدالت ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں عمران خان کی گرفتاری پرملک بھرمیں احتجاج، توڑپھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور کور کمانڈر کی وردی لیجانیوالے ملزم سمیت 340 افراد گرفتارکورکمانڈر ہاؤس لاہور سے کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افغان شہریوں کا اقبالی بیان سامنے آگیاجلاؤ گھیراؤ میں ملوث افغان شہریوں کا اقبالی بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر کی وردی لے جانے والا ملزم گرفتارکور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »