پریم ناتھ کی شادی میں راجکپور اور دلیپ کمار کی بطور باراتی شرکت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن شیئر اس تصویر نے ان عظیم شخصیات کے پرستاروں کو ماضی کی یاد دلادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

تصویر میں پریم ناتھ گھوڑے پر بیٹھے نظر آرہے ہیں جبکہ کمسن رندھیر کپور شہ بالا بنے ماموں کے پیچھے بیٹھے ہیں۔

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار، ہدایت کار اور ماضی کے ہیرو پریم ناتھ کی شادی اپنے عہد کی بڑی ہیروئن بینا رائے سے 1952 میں ہوئی۔اپنے وقت کی فلمی دنیا کی اس بڑی شادی کی تقریب میں پریم ناتھ کے بہنوئی راج کپور ، لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور ان کے خاندانوں نے بطور باراتی شرکت کی۔ گزشتہ برس ایک تصویر جس میں راج کپور ان کے بیٹے رندھیر کپور اور دلیپ کمار نمایاں تھے آن لائن شیئر ہوئی، جس نے ان عظیم شخصیات کے پرستاروں کو ماضی کی یاد دلادی۔

اس تصویر میں پریم ناتھ گھوڑے پر بیٹھے نظر آرہے ہیں جبکہ کمسن رندھیر کپور شہ بالا بنے ماموں کے پیچھے بیٹھے ہیں جبکہ راج کپور اور دلیپ کمار نے بطور باراتی گھوڑے کی لگام تھام رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلیدلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu اپنا_قائد_ہے_الطاف 🤣🤣🤣 O war gaye bai ese kam siraf Pakistan main he hote hain 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوبیٰ انور کو دوسری شادی کی پیشکش آگئیکراچی (ویب ڈیسک) دانیہ شاہ کی جانب سے خلع دائر کرنے کے بعد الزامات کی بوچھاڑ پر جہاں عامر لیاقت حسین نے ملک چھوڑ جانے کا اعلان کردیا ہے وہیں ان کی دوسری سابقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی کی تحریک کیلیے مجھے وکلا کی ضرورت ہے، عمران خانسابق وزیراعظم عمران خان نے وکلا برادری کو اسلام آباد آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی تحریک آزادی کیلیے مجھے وکلا کی ضرورت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu SCBAPk :Imran aside with respect for his vision of kbudi & khud-dari,Lawyers& Judiciary must help update Constitution 1,minimise interpretations 2,nil chance of family rule by generations 3,simple majority is not acceptable, re-election between the major most supremeCourtPak 📿ابھی تو شروعات ھوئی ھے بہت سکون ملا دل کو یہ دیکھ کے میرا ان مسلمان پاکستانی وکیل بھائیوں کو سلام، اور تمام ریاستی اداروں جن میں مسلمان پاکستانی ہی ہیں،ادارے اسلام،سچ،پاکستان پاکستانیوں کے حق و مفادات میں اس مردِ مجاہد،افواج اسلام و پاکستانی قوم کے سنگ شانہ بشانہ کھڑے ہوں we are with you. and will stay with you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطیدونوں وزرائے خارجہ کی معاونین کی ٹیمیں بھی پروٹوکول کی اس غلطی سے ناواقف اور خاموش رہیں Yo lo or is ko aaram se beth kar par sakoon mokamal kre apka ye kam he wese to ap kuch kar nahi saqte اس کھسرے کو کچھ پتہ نہی حقیقت یہی ہے کہ امریکا ہی پاکستان پر حکمران ہے اور وہی اس ملک کی پالیسیاں بناتا ہے آل زرداری اور آل شریف اس ملک میں امریکا کے ایجنٹ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے'اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے، اب صرف عمران خان کے ٹکٹ کی اہمیت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu 'And Allah is the best of planners' Alhumdullilah! MarchAgainstImportedGovt اور یہ وھی فلم ھے جس میں 'پیجے چبڑھ' نے پچھلے دنوں لولے لنگڑے اپاھج مضروب اور مستحق زخمی اسپیکر کا کردار منجھے ھوئے ایکٹر جیسا پلے کیا تھا۔🤣🤣🤣🤣🤣 لگتا ہے اب یہ ہے کہ چوہدری صاحب بی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی رواں مالی سال معاشی کارکردگی کم دکھانے کی کوششحکومت کی رواں مالی سال معاشی کارکردگی کم دکھانے کی کوشش arynewsurdu یہ جو مرضی کرلین ، قوم سب جانتی ہے 🤣😂🤣✋ امپورٹد_حکومت_نامنظور نئ نویلی دلہن کی ابھی مہندی ہی نہیں اتری تھی کہ طلاق ھوگئ😎😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »