' ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے، اب صرف عمران خان کے ٹکٹ کی اہمیت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے، اب صرف عمران خان کے ٹکٹ کی اہمیت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب وفاق میں مقابلہ ہوگا تو سالک حسین اور طارق بشیرچیمہ کا ہمیں پتہ ہے کیا کرنا ہے، اعتماد کے ووٹ سے قبل ہم سالک اورچیمہ صاحب کو واپس لےآئیں گے اور 100 فیصد دونوں واپس آئیں گے اور ان کا دھڑن تختہ کرکے آئیں گے، یہ ہمارے گھر کے بندے ہیں انکوبھی پتہ ہےمیرےساتھ شریفوں نےکیا کیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کا یہ بھی کہنا تھا کہ برطانوی ہائی کمشنر آئے تو بتایا انگلینڈ میں 100 سال پہلے ایسا واقعہ ہوا تھا، وہاں پر بادشاہ نے آکر معافی مانگی، جتنے چھلانگ مار کر آئے وہ سارے قتل ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے مجھ سے کہا آپ عدالت کیوں نہیں جاتے تو ہم نے کہا کہ چیلنج کردیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ شریفوں نے تو دو بار قرآن پاک پر قسم دے کر وزارت اعلیٰ کا وعدہ پورا نہیں کیا تھا، 85 میں شہباز شریف خود قران پاک لے کر آیا پھر97 میں انکے والد نے وعدہ کیا تھا۔ عمران خان واحد آدمی ہے جس نے کہا آپ وزیراعلیٰ بنیں اور پھر قائم رہا، لوگوں کو تکلیف ہوئی مگرخان صاحب نے کہا میں نے کمٹمنٹ کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apne pao per khud kulhari Mari hai pmln walo ne

ARYNEWSOFFICIAL If asking for freedom is a crime then Mr.Gandhi and Bhagat Singh were the biggest criminals. JoeBiden MichelleObama POTUS44 farooq_pm ToqeerGilani Amiti14 HamidMirPAK MushaalMullick ImranKhanPTI BBhuttoZardari MaryamNSharif FLOTUS ReleaseYasinMalik FreeKashmir

Ozgur153 Flop!!

یہ ٹرین کی ٹکٹ ہے اور ٹرین کُھڈے لائن لگنے والی ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لگتا ہے اب یہ ہے کہ چوہدری صاحب بی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

اور یہ وھی فلم ھے جس میں 'پیجے چبڑھ' نے پچھلے دنوں لولے لنگڑے اپاھج مضروب اور مستحق زخمی اسپیکر کا کردار منجھے ھوئے ایکٹر جیسا پلے کیا تھا۔🤣🤣🤣🤣🤣

'And Allah is the best of planners' Alhumdullilah! MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلے کی 18 مئی کی کازلسٹ تبدیلالیکشن کمیشن نے فیصلہ 18 مئی کو 12بجے سنانے کی کازلسٹ جاری کی تھی ککڑی انڈہ دینے سے پہلے مر گئی 🤣 پنجاب حکومت ختم ko kon bachaye ga awam se
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ہدایتکارہ قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر، فلم بنانے کا بھی اعلانمیں نے قندیل بلوچ کی ویڈیوز دیکھنا شروع کیں جنہوں نے میری توجہ ان کی جانب مبذول کروائی، بھارتی ہدایتکارہ تفصیلات جانیے: DailyJang QandeelBaloch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوری خان کے نزدیک شاہ رخ کی ناقابل برداشت فلم کونسی؟ایک انٹرویو میں گوری خان نے اُن کے نزدیک شاہ رخ کی ’بالکل ناقابل برداشت‘ سے متعلق انکشاف کیا۔ تفصیلات جانیے: SRK𓃵 GauriKhan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہدایتکار کا قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا بالی وڈ کی مشہور ومعروف فلم ' آنند' کا ری میک بنایا جارہا ہے؟کیا بالی وڈ کی مشہور ومعروف فلم ” آنند” کا ری میک بنایا جارہا ہے؟ arynewurdu یہ ہمارا نیشنل میڈیا ہے اور خبروں کا لیول ملاحظہ فرمائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ کےرقص کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی  میک اپ آ رٹسٹ عدنان انصاری کی ایک ساتھ گانے اور رقص کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »