پرینیتی اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے جوڑے نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور انکے جیون ساتھی راگھو چڈھا نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر

دیں۔پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں ہوئی جس میں نامور سیاستدانوں سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔اب پرینیتی اور راگھو چڈھا نے مشترکہ طور پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں ہیں۔پرینیتی نے شادی پر گولڈ اور آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا جب کہ دلہا آف وائٹ رنگ کی شیروانی میں دکھائی...

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی کا جوڑا معروف سلیبریٹی ڈیزائنر منیش ملہوترا نے تیار کیا جو خود بھی شادی میں دکھائی دئیے۔اس سے قبل پرینیتی اور راگھو کی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جن سے متعلق دعویٰ تھا کہ یہ جوڑے کے ریسیپشن کی تصویریں ہیں جن میں اداکارہ نے گلابی رنگ کی ساڑھی جب کہ راگھو نے سیاہ پینٹ کوٹ پہنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئےپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی روایتی پنجابی انداز میں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کی شادی کے بعد پہلی تصویر وائرلپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے مداح اُن کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے بےتاب تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے پرینیتی چوپڑا کی شادی میں شرکت کی تصدیق کردیثانیہ مرزا نے اپنی دوست پرینیتی چوپڑا کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طویل عرصے سے شادی کا انتظار کر رہی تھی: پرینیتی چوپڑاپرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »