پریانتھا کمارا مقدمہ، تفتیش مکمل، 7 ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کرلیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: سری لنکن شہری پریانتھا کمارا مقدمہ قتل کی پولیس تفتیش مکمل ہوگئی اور 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزم عمران اور حمیر نے پریانتھا پر قینچی

سے وار کیے ، حملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد ہو گئی ہیں ، ملزم حافظ تیمور نے اینٹ کا بنا بلاک پریانتھا پر مارا تھا اور ملزم علی اصغر نے نعش کو آگ لگائی ۔

پولیس کی جانب سے اپنی تفتیش میں مزید کہا گیا کہ آگ لگانے کیلئے جو لائٹر استعمال ہوا وہ بھی برآمد ہو گیا ہے ، ملزم شہریار اور بلال نے بیرونی دروازہ توڑ کر ہجوم کو اندر بلایا ، ملزم عبد الصبور بٹ نے فیکٹری ورکرز کو حملے کیلئے اکسایا تھا جبکہ ساتوں ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے زیر دفعہ 164 کے اپنے بیانات بھی ریکارڈ کروائے ہیں،7 ملزمان سے تفتیش مکمل ہونے پر انھیں گوجرانوالہ جیل میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ پریانتھا کیس کے 7 ملزمان کو سپیشل سیل میں رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل 7 مرکزی ملزمان نے اعتراف کر لیا پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ افسوسنا ک انکشافوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سات مرکزی ملزمان کے کردار کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس نے پریانتھا کو قینچی، اینٹ ماری، لاش جلائی، ہجوم کو بلایا؟ پولیس نے پتہ لگا لیاگوجرانوالہ پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کے 7 مرکزی ملزمان کے کردار کا تعین کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل 7 مرکزی ملزمان نے اعتراف کر لیا پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ افسوسنا ک انکشافوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سات مرکزی ملزمان کے کردار کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری قتل کیس میں 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کرلیا گیا - ایکسپریس اردوحملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور انگلینڈکےکرکٹرزکا ہوٹل میں غل غپاڑہ، شکایت پر پولیس پہنچ گئیآسٹریلوی ویب سائٹ کا دعویٰ ہےکہ کرکٹرز کو مبینہ طور پر ہوٹل سے نکال بھی دیا گیا تھا تاہم ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا Lanat tm logon ki jhoot aor copy paste per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی ہے، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »