رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی ہے، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے حلف نامے سے متعلق توہین عدالت کی کارروائی میں صحافیوں کو بری کرنے کے بارے میں عدالتی معاونین کی رائے کو عملی طور پر مسترد کر تے ہوئے رانا محمد شمیم سمیت تمام فریقین پر 20 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ’عدالتی معاونین نے یہ بھی تجویز نہیں کیا کہ زیر التوا کارروائی غیر مؤثر ہوگئی ہے۔گزشتہ سال 15 نومبر2021 کو انگریزی روزنامے ’دی نیوز‘ میں شائع ہونے والی صحافی انصار عباسی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم نے مصدقہ حلف نامے میں کہا تھا کہ وہ اس بات کے گواہ ہیں کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے جج کو ہدایت دی تھی کہ سال 2018 کے انتخابات سے قبل کسی قیمت پر نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت پر رہائی نہیں ہونی...

تاہم 7 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں رانا شمیم کے وکیل نے کہا تھا کہ بیانِ حلفی کا متن درست ہے لیکن اسے شائع کرنے کے لیے نہیں دیا گیا تھا۔ اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس نے رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم کا فیصلہ مؤخر کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر اصل بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: رانا شمیم پر فردِ جرم عائداسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائی مؤخر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائدسابق جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد Islamabad IHC RanaShamim ChiefJustice FormerJudge Indicted ContemptOfCourt Case Pakistan PMLN GovtofPakistan MoIB_Official pmln_org PTIofficial fawadchaudhry PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا شمیم کیخلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر03:10 PM, 18 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی  ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم بیان پر قائم، فرد جرم کے بجائے بیان حلفی کی انکوائری کرانے کی درخواست دائر کردیسابق چیف جسٹس پاکستان کا بیانِ حلفی لیا جائے، ان پر جرح کا موقع دیا جائے، سابق چیف جج کی درخواست میں استدعا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیان حلفی کیس؛ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد - ایکسپریس اردواخبار کے مالک ، صحافی انصار عباسی ، ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »