پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر سلو میاں کو پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مداح سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ اداکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھنے کیلیے انہیں فالو کرتے ہیں

وہ دن گئے جب مداحوں کو اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا تھا۔ آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے جہاں مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی نہ صرف تصاویر اور ویڈیوز دیکھتے ہیں بلکہ ان کی سرگرمیوں پر گہری نظر بھی رکھتے ہیں۔

پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام فالورز کے معاملے میں سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سلو میاں کے فالورز کی تعداد صرف 4 کروڑ 85 لاکھ ہے۔ لیکن کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ نیہا ککڑ نے دپیکا پڈوکون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے؟ جی ہاں، ایسا ہی ہے۔ دپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 6 کروڑ 34 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے امریکی کانگریس ویمن مرجوری ٹیلر کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پینڈورا پیپرز پر اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟ فواد چودھری نے بجلیاں گرادیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پنڈورا پیپرز سے متعلق قائم کیے گئے جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں جس کی وزیر اطلاعات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھریلو جھگڑے پر بیوی نے 9 بچوں کے باپ اپنے خاوند کو قتل کردیاخاتون نے شوہر لیاقت کو پہلے سر پر ڈنڈا مارا، اس کے بعد پیٹ میں کانچ اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا: پولیس مزید پڑھیں:GeoNews چلو اب باقی کی زندگی بہت سارے مردوں کے ساتھ بہت ساری عزت سے گذرے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر مصالحت کی اطلاعات مسترد کردیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی معیشت پر بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے وزیر خزانہ سے کیا کہا؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم ہوگیا،اس موقع پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ میں دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ ہمیں تو اب ان کی باتوں پہ کوئی بھروسہ نہیں ہے کھوتے شوکت ترین کوکہو کہ اپنی بک بک بند کرے ورنہ عوام کے غیض و غضب کا انتظار کرے وزیر خزانہ کس کی دوکان پر مہنگای کم ھوی أپ کی بتایی تاکہ عوام پہنچ سکیی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کتنے ارکان پارلیمان معطل ہوسکتے ہیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیل بتادیارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »