میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر مصالحت کی اطلاعات مسترد کردیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر مصالحت کی اطلاعات کو مسترد کردیا ہے۔ سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف 100کروڑ روپے کے دعویٰ پر سماعت ہوئی

، گلوکارہ کے بیان پر جرح مکمل نہ ہوسکی اور عدالت نے سماعت کل صبح دس بجے تک ملتوی کردی ہے۔

خیال رہے کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا اورگلوکار نے اداکارہ کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔ سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر مصالحت کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں تو عدالت میں جرح کروا کر آئی ہوئی ، یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں ، میرا یہ یقین ہے کہ زندگی میں جو بھی مشکل وقت آتے ہیں وہ اتفاقاً نہیں آتے ۔

میشا شفیع نے مزید کہا کہ یہ ساری مشکل اور ساری ذلت جو میں نے بولنے سے لیکر اب تک دیکھی ہے اس کے بعد خواتین اور بچوں کو کوئی نا کوئی تحفہ دیکر ہی جاؤں گی، پہلے دن سے میرا شوہر اس معاملے پر سب سے بڑا میرا حمایتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کا کیس پہلے کبھی دیکھا نہیں ،تجربے کے بعد ہی بندہ سیکھتا ہے، اس کیس کے بعد ہم شاید ہی روشن خیالی کی طرف جا سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمرکی پریس کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کےکارکنوں کا احتجاجکارکنوں نے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کے خلاف نعرے لگائے اور دعویٰ کیا کہ کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی گئی اگلی مرتبہ چھترول بھی ممکن ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ نے افریقی گاؤں کے نوجوان کو راتوں رات اسٹار بنادیااس نوجوان کی بالی ووڈ کے گانوں پر پرفارمنس کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے دنیا بھر میں شائقین کے دل جیت لیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کا بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار قابل تحسین ہے : ڈاکٹر رمیش کماراقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کا بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار قابل تحسین ہے : ڈاکٹر رمیش کمار Read News AsadQaiserPTI PeacefulPakistan NAofPakistan NASpeakerPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیاں نذر آتش کیوں کردیں؟گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں کہیں کم ہے، فرانسیسی وزارت داخلہ کیونکہ ان کے پاس گاڑیاں ہی بہت ہیں!😉
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاوسنگ سوسائٹیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے نام پر نجی ہاسنگ سوسائٹیوں کے نام رکھنے پر پابندی لگادی،اب وفاقی دارالحکومت Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیواعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو کہ ایک تقریب کی ہے مزید پڑھیں:GeoNews NewYear2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »