پریانتھا کمارا قتل کیس : گرفتار 79 ملزمان کا مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانتھا کمارا قتل کیس : گرفتار 79 ملزمان کا مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ARYNewsUrdu

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 79 ملزمان کا مزید چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 31 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے عدالت کو بتایا 7ملزمان کو پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، آج پیش کئےگئے79 ملزمان میں ایک اورملزم کی گرفتاری ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0641\u0648\u062c\u06cc \u0627\u0633\u0644\u062d\u06c1 \u0628\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba 3 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0639\u0645\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u0627\u0624\u0646\u0688 \u0641\u0644\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0686\u06be\u067e\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u0627\u0633\u0644\u062d\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0639\u0644\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 3 ملزموں کی ضمانت منظورملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اسلحہ فراہم کرنے سے تینوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، ملزموں کو مقدمہ میں بے بنیاد ملوث کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گینگ ریپ کا اشتہاری ملزم 6 سال بعد گرفتار - ایکسپریس اردوگینگ ریپ کا اشتہاری ملزم 6 سال بعد گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عوامی فلاح کے منصوبے ترجیحی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا، وزیر اعظم سے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

133گز پر13منزلہ عمارت کیسے بن گئی؟ جج کا اظہار برہمی -سندھ ہائی کورٹ میں پی اینڈ ٹی کالونی گذری میں غیرقانونی تعمیرات کا کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن پر شدید برہمی Jaise 50 kay stamp paper per nawaz sharif kee zamanat🥸 ایک جج خریدا ایک وکیل خریدا ایک ایس ایچ او خریدا ایک سی بی سی اے کا افسر خریدا ایسے بن گئی۔ کسی مجبور، لاچار، معصوم فریادی کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔۔۔آئے دنیا پاکستان کا عدالتی نظام دیکھ لے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »