پریانتھا ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، بھائی سری شانتا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL

کولمبوسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

پریانتھا کے بھائی سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سری شانتا کمارا کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اس معاملے پر درست سمت میں تحقیقات کروا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا کی اہلیہ اب تک صدمے سے نہیں نکل سکی ہیں جبکہ والدہ کو بھائی کے قتل سے متعلق اب تک آگاہ نہیں کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا قتل کے تمام مرکزی کردار گرفتار کرلیے، طاہر اشرفیوزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ فیکٹری میں پریانتھا قتل کے مرکزی کردار گرفتار کرلیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیاسری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پذیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو بچانے والے شخص کے ساتھ پنجاب پو لیس کا شرمناک سلوک(ما نیٹر نگ ڈیسک) سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کےقتل کے وقت اس وقت پورے ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے اس کی زندگی بچانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »