پریانتھا قتل کے تمام مرکزی کردار گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر مقدمے کا چالان جلد پیش کیا جائے گا، طاہر اشرفی تفصیلات جانیے: DailyJang

ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث تمام مرکزی کرداروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی نے یہ بھی کہا کہ عدلیہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لے اور اسپیڈی ٹرائل کیا جائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ 125 افراد گرفتار کیے گئے 19 مرکزی ملزم ہیں، قانون موجود ہے، کسی کو اختیار نہیں کہ خود فیصلے کرنا شروع کردے۔ طاہر اشرفی نے کہا کہ یہ ایک انتظامی معاملہ تھا جسے مذہبی رنگ دیا گیا، 7 دسمبر کو راولپنڈی میں تمام مذاہب کے رہنماؤں کی کانفرنس ہوگی۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی نے کہا کہ وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کی سربراہی میں وفد سری لنکن سفارتخانے جائے گا، پاکستانی وفد سری لنکن حکام سے اظہار تعزیت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ سانحہ پر سری لنکا کی عوام کے سامنے شرمندہ ہیں، طاہر اشرفی - ایکسپریس اردوتوہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے والا خود بہت بڑا گنہگار ہوتا ہے، طاہر اشرفی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے ایٹمی گھر کے قریب بڑا دھماکا11:29 PM, 4 Dec, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تہران : ایران کے بڑے ایٹمی گھر ننتاز کے قریب بڑا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد شعلے آسمان کی طرف بلند ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاشہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا arynewsurdu Fingerprint se bhi data chori krenge kya ? ہمارے علاقے میں بھی بہت سے لوگوں کے نام سمز نکالی گئی ہیں لیکن وہ ان کے استعمال نہیں ہے پتہ نہیں یہ ڈیٹا ان کو کہاں سے ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زوردار دھماکادھماکے کے بعد آسمان پر تیز روشنی دیکھی گئی ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ائیر ڈیفنس یونٹ کی جانب سے نطنز میں میزائل فائر کیا گیا تھا، یہ میزائل فوری ردعمل فورس کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »