پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews PervezMusharraf

ان کے خاندان سے رابطے میں موجود ایک اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو ان کی میت پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ اسلام آْباد سے دبئی پہنچے گا جہاں سے سابق صدر کی میت پاکستان لائی جائے گی۔ ان کی میت کے ہمراہ اہل خانہ بھی پاکستان پہنچیں گے۔

سابق صدر کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کیے جانے کا امکان ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی تدفین کراچی یا اسلام آباد میں کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ امکان ہے کہ مرحوم پرویز مشرف کو ان کے والد کے پہلو میں سپردخاک کیا جائے گا۔ ان کی فیملی کی جانب سے مرحوم پرویز مشرف کی تدفین کے مقام سے آگاہ کیا جائے گا اور نماز جنازہ و تدفین کے انتظامات مکمل کرلیے جائیں گے۔

اعلیٰ ترین ملکی قیادت اور حلقے ان کی فیملی سے رابطے میں ہیں۔ ان کے اہل خانہ مرحوم پرویز مشرف کی تدفین کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں، جس کا باضابطہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارشد شریف شہید کے لیے خصوصی طیارہ نہیں تھا تو ایک ڈکٹیٹر مشرف کے کیے کیوں دیا جا رہا؟؟؟؟

ہم کشمیر سے یکجہتی کر رہے ہیں اور دشمن نے گھر میں گھس کر کوئٹہ میں دھماکا کر گیا

COAS OfficialDGISPR should make sure that x COAS President Musharraf gets state funeral PervezMusharraf

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کی فیملی کا میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچاردبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ شیطان جہنم کے راستے پر روان ۔ مر گیا مردود نہ فاتح نہ درود ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن) سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف7 اکتوبر1998 کو آرمی چیف کے عہدے پر فائز ہوئے صدرپاکستان کب منتخب ہوئے؟ اہم معلوماتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر وآرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف 7 اکتوبر1998 کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر فائز ہوئے ،پرویز مشرف نے 12 اکتوبر1999 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی پر ایک نظرسب سے پہلے پاکستان کا نعرہ متعارف کرانے والے پرویز مشرف کارگل جنگ سے لےکر ملک سے باہر جانے تک اپنی ہنگامہ خیز زندگی میں ہمیشہ سرخیوں میں رہے ابلیس کی زندگی پے لعنت زندگی کی نظر ایک کہانی جو خود اپنی کتاب میں لکھی 6 ماہ کا بچہ دہشتگرد بنا کر امریکہ کے حوالہ کیا افسوس سنہری حروف اس شخص کے لیے نہیں ہو سکتے اور نہ ہونے چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگادبئی: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔ جو لوگ مشرف صاحب سےنفرت کااظہارکررہےہیں،ان کےلیےاتناeکافی ہےمشرف ہی تھے جنہوں نےکشمیرکےلیےحقیقی جنگ لڑی،جواندرونی غداروں نےہروائی،امریکہ کی جنگ میں ہمیں اگردھکیلاتوامریکہ کوذلیل ورسواکرکےنکلوایابھی،ترقیBدی ملک کوجرم صرفNROدیناتھامجرموںKoجس پرمغفرت کرےانکی اللہ تعالیٰ آمین ثمہ مین Ecpenses would be paid from paid taxes of Nationals. Rest in heavens buddy. Inna Lillah e Wa Inna Ilahe Rajeoon.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »