پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کے خط پر ہسپانوی حکام نے چوہدری خاندان کی جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کردیں، جس کے بعد تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: pervaizelhi NAB DailyJang

قومی احتساب بیورو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین میں چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کے خاندان کے 3 پارکنگ پلازے اور ایک اسٹوریج ہال شامل ہیں۔

دوسری جانب ترجمان پرویز الہٰی نے کہا کہ ہمیں نیب کا کوئی خط نہیں ملا، نہ ہی انکوائری کے لیے بلایا، نیب جب پوچھے گا تو جواب دے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری خاندان کی مبینہ طور پر بے نامی جائیدادوں میں 3 پارکنگ پلازے اور ایک اسٹوریج ہال شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Islia to sadar bnay hain PtI kay 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر اظہار افسوستحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر اظہار افسوس Chparvezelahi PTI PDM PPP JUIF PMLN Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی پارٹی ٹکٹوں پر پرویز الہٰی سے تفصیلی مشاورتعمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹوں سے متعلق تفصیلی مشاورت کرلی۔ تفصیلات جانیے: ImranKhapti pervaizelhi PTIOfficial DailyJang punjabElection
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا:سابق وزیر اعلیٰ پنجابمفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب PTI ChParvezElahi PMLN PTIofficial pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا: چودھری پرویز الہٰیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مفت آٹا فراہمی پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا۔ Right What ChParvezElahi is saying is so true it is going to be one of the biggest scandal and next govt should on his first day should start this investigation MoonisElahi6 مونس بھی سنا ہے حلال کے پیسوں کے ڈالر لے کر ذاتی جہاز میں سپین بھاگ گیا ہے۔ معذرت بھاگا نہیں، چلا گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کیلئے عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئینگےاپنے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں چوہدری خاندان کے اثاثوں کی تفصیل نیب لاہور کو موصولمونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، میرے اثاثوں میں کوئی اضافہ ہوا تو وہ 30 جون کے بعد ہوا استعفے دے کرالیکشن لڑنے کاعزم ضمانت کرواکرجیل بھرنے کاعزم بلٹ پروف چُنری پہن کر قوم کی خاطر جان دینےکاعزم امریکہ کے آگے نہ جھکنے کا کہہ کر اسی سے تعلقات بحال کرنےکاعزم اسٹیبلشمنٹ کوگالیاں دیکرجنرل عاصم سے ملاقات کی بھیک مانگنےکاعزم ایسےڈھکن کے فالوورز کو یوتھیاکہتےہیں Jee oye Choudria امران_ریاض_کانڈو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »