تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر اظہار افسوس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر اظہار افسوس Chparvezelahi PTI PDM PPP JUIF PMLN Punjab Pakistan Lahore

اپنے تعزیتی بیان میں تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ مفتی عبدالشکور انتہائی سچے اور کھرے انسان تھے، دین اسلام کیلئے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، مفتی عبدالشکور کی حج کے حوالے سے خدمات قابل فخر ہیں، انہوں نے

ہمیشہ حق کیلئے آواز بلند کی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے مزید کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی شخصیت سادگی کا عملی نمونہ تھی، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے، ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے مفتی عبدالشکور کی کار کے ساتھ ویگو گاڑی کی ٹکر کو حادثہ قرار دے دیاپولیس نے مفتی عبدالشکور کی کار کے ساتھ ویگو گاڑی کی ٹکر کو حادثہ قرار دے دیا مزید تفصیلات ⬇️ Islamabad Police Car Accident MuftiAbdulShakoor VigoCar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یواے ای کے شکر گزار ہیں آئی ایم ایف کی شرط پوری ہوگئی: وزیر اعظم04:44 PM, 17 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مفتی عبدالشکور کی وفات پر ہم سب you have no shame ججز کی تنخواہوں اور مراعات کو افشاں کیا جائے، کیونکہ یہ کوئی انڈین ججز نہیں کہ پاکستان کی عوام سے الگ ہوں، پتہ چلے کہ آئین توڑنے والے کس طرح اس عوام کا خون چوس رہے ہیں ، انکی تنخواہ عام ملازمین جتنی ہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کی تین رکنی کمیٹی قائملاہور : (دنیانیوز) پاکستان تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے مابین مذاکرات کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ۔ پیٹرول کی قیمت بڑھانے پہ میاں صاب کا غصے میں ڈار کو فون. ڈار نے بتایا میاں صاب آپکے پورے ٹبر کے عمرے کا خرچہ بھی تو نکالنا تھا. میاں صاب نے بولے بس یہی مجبوری ہے ڈار. قوم کے لیے جو دعائیں مانگ رہا ہوں یہ 10 روپے انکے آگے کچھ بھی نہیں. ڈار نے بھیگی آنکھوں سے فون بند کردیا.😂 Tarly minty kr rai Government should not trust not Imran Khan and Siraj ul haq.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارمفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت مفتی عبدالشکور کی گاڑی کی رفتار 30 کلومیٹر تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کی تین رکنی کمیٹی قائملاہور : (دنیانیوز) پاکستان تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے مابین مذاکرات کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کی تین رکنی کمیٹی قائملاہور :  پاکستان تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے مابین مذاکرات کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر تین رکنی کمیٹی قائم کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »