پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقاتوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے، تجسس بڑھنے لگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIofficial

پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں، فوری ٹوٹے گی یا دیر سے، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور تحریک انصاف کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ملاقاتوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے، تجسس بڑھنے لگا۔

پرویز الہٰی نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات میں پھر یقین تو ضرور دلا دیا کہ عمران خان جب کہیں گے تب اسمبلی توڑ دیں گے، لیکن عمران خان کب کہیں گے؟ صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود ہیں۔ اب تک تو عمران نے صرف یہ کہا ہے کہ وہ ہفتے کو اسمبلی توڑنے کی تاریخ دیں گے، چںد دن پہلےعمران خان خود بھی کہہ چکے ہیں کہ پرویز الہٰی ابھی نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائيں۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے ملاقات میں پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے سے پہلے آئندہ کیلئے تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں مونس الہٰی کے ہمراہ چوہدری حسین الہٰی بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ نہیں 2 اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالہ کا چکر لگوایا، اسحاق ڈاروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی کو جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے بنی گالہ کے چکر لگانے کو کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط ملاقات کا وقت مانگ لیاشاہ محمود قریشی کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط، ملاقات کا وقت مانگ لیا تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI GovtofPakistan CMShehbaz PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں پیشرفت، حکومتی وفد کی صدر سے اہم ملاقاتاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں چاہتا 17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا: عمران خان07:08 PM, 14 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سیاسی انگور کھٹے ہیں یا کوئی نئی سازش اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مدد نہ کرنے کے بعد خان کی حالت بہت پتلی ہوتی جا رہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: پنجاب میں ایک نیا گجرات ڈویژن اور چار نئے اضلاع بنائےگئے ہیںجولائی میں چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ان کی حکومت نے صوبہ پنجاب میں نئے ڈویژن اور اضلاع بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گجرات کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ ایک اچھا فیصلہ ہے حافظ آباد کے عوام کے لیے تھوڑی سی مشکل ضرور ہے لیکن وہ بھی کم ہو جائے گی اس کے لئے حافظ آباد سے گجرات تک نیا روڈ بنایا جائے گا فیکٹ چیک: جیو نیوز ایک لفافہ چینل ہے جو مریم صفدر سے ہدایت لے کر کمپین چلاتا ہے۔۔ درست 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلبعمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب تفصیل:Islamabad Court PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »