پرویزالہی کی ضمانت منظور، ایک اور مقدمہ درج -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویزالہی کی ضمانت منظور، ایک اور مقدمہ درج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی ضمانت منظور ہونے کے بعد ایک نئی مشکل میں پھنس گئے۔ ایف آئی اے میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عدالت کے جج علی رضا نے چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا اور چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔بعد ازاں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے خلاف ایف آئی اے حکام نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثہ: گرفتار ملزم کیخلاف ایک اور مقدمہ درجایف آئی اے میں یونان کشتی حادثہ کیس میں کراچی ایئرپورٹ سے آف لوڈ ہونے والے ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات جانیے: GreeceBoatDisaster DailyJang FIA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس، صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظورعدالت کی جانب سے معروف ٹک ٹاکر، حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظورلاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشیچیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »