حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس، صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی گئی۔ DailyJang

دورانِ سماعت وکیلِ ملزمہ کا اپنے مؤقف میں کہنا تھا کہ صندل خٹک کو کوئی نوٹس نہیں ملا تھا لیکن مقدمہ درج کر لیا گیا، حریم شاہ کی صندل خٹک کے خلاف ایف آئی اے لاہور، پشاور میں درخواست خارج ہوئی۔

وکیلِ ملزمہ کا کہنا تھا کہ صندل خٹک نے لائیو اسٹریمنگ شئیر کی، ریکارڈنگ نہیں کی، صندل خٹک کے موبائل سے کوئی ثبوت نہیں ملا، ٹک ٹاک کے قوانین کے مطابق نازیبا ویڈیوز اپلوڈ نہیں کی جاسکتیں۔ملزمہ صندل خٹک کے وکیلِ نے عدالت میں اپنا مؤقف اختیار کرتے ہوئے مزید کہا کہ حریم شاہ کی جب ویڈیوز بنائی گئیں تو تب وہ ہنس رہی تھیں، حریم شاہ کی ویڈیوز ان کی رضا مندی سے بنائی گئیں، صندل خٹک سے دوران تفتیش کچھ برآمد نہیں ہوا، تفتیش میں درکار بھی نہیں۔انٹرٹینمنٹ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ نا زیبا ویڈیو لیک کیس: ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور11:27 AM, 20 Jun, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد: حریم شاہ نا زیبا ویڈیو لیک کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسپیشل جج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتویسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس تحقیقات: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی11:24 AM, 19 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امیشا پٹیل کو 3 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں ضمانت مل گئیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کو 3 کروڑ بھارتی روپے کے فراڈ کے کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »