پروازوں میں فیملیز کے لیے پابندیوں میں اہم نرمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروازوں میں فیملیز کے لیے پابندیوں میں اہم نرمی ARYNewsUrdu

کراچی: سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں میں سماجی فاصلے اور ایمرجنسی سیٹوں کی شرائط میں نرمی کردی۔

اس حوالے سے سی اےاےنے تمام ائیرپورٹس منیجرز اور ائیرلائنز انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر کے آگاہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کی صورتحال میں لاک ڈاؤن کے معاملے پر سندھ حکومت نے ایک ماہ کی توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، یکم جولائی کو لگائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دیامیر بھاشا ڈیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہےپاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19 Infected CoronaControl OneYear GallupSurvey Report pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ہوا بازی میں تنزلی، پاکستان کی ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کیلیے کوششیں تیزاسلام آباد :پاکستان نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سےعالمی ہوا بازی میں ایک درجہ تنزلی کےبعدریٹنگ میں دوبارہ واپسی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکا،عالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلیکراچی: (دنیا نیوز) امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی۔ امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو کیٹگری ٹو ریٹنگ میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »