پرنس چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Coronavirus: Prince Charles tests positive for COVID-19 Read More : coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk

برطانیہ کے پرنس چارلس بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔پرنس چارلس کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی محل کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ 71 سالہ برطانوی پرنس چارلس میں کورونا وائرس کی معتدل علامات ہیں۔ شاہی محل کے ترجمان کے مطابق گزشتہ اتوار کو ان میں کورونا وائرس کی معمولی علامات پائی گئی تھیں جبکہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے پر نتیجہ مثبت آیا ہے مگر مجموعی طور پر پرنس چارلس صحت مند ہیں۔

شاہی محل کلیئرنس ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پرنس آف ویلز پرنس چارلس نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے جبکہ وہ کچھ دنوں سے گھر سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈچس آف کارنویل پرنسس کمیلا کا بھی کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا تھا، پرنسس کمیلا میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے مگر انہوں نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا حکم - World - Dawn Newsتخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا نے کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کیلئے ملک میں کرفیو نافذکرنے کا حکم دے دیاسعودی فرمانروا نے کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کیلئے ملک میں کرفیو نافذکرنے کا حکم دے دیا SaudiArabia Curfew CoronaVirus COVID19 InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلانامریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلان DonaldTrump MalariaMedicine Drugs CoronaVirus Patients AntimalarialDrugs realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مشیر خزانہ نے فنڈز فوری طور پرجاری کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یہ “اسپیشل میسج” آئے تو آپ ممکنہ طور پر کورونا کا شکار ہوچکے ہیںاس میسیج کو سنجیدگی سے لیں۔۔۔ورنہ۔۔۔!!! اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »