حکومت کا یہ “اسپیشل میسج” آئے تو آپ ممکنہ طور پر کورونا کا شکار ہوچکے ہیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس میسیج کو سنجیدگی سے لیں۔۔۔ورنہ۔۔۔!!! اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert

لاہور: حکومت کی طرف سے حفاظتی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں کو میسیج کے ذریعے الرٹ کیا جا رہا ہے کہ آپ میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے، یہ میسج ان لوگوں کو بھیجا جا رہا ہے جو کسی کورونا وائرس کے شکار شخص سے رابطے میں تھے۔

حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اگر آپ کو کوئی کورونا الرٹ کا پیغام موبائل پر ملا ہے تو اسے سنجیدہ لیں کیونکہ اسکا مطلب ہے آپ کا رابطہ کسی کورونا مریض سے تھا اور آپ خطرے میں ہو سکتے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ہدایت کیے جانے ہر پی ٹی اے ایسے لوگوں کو الرٹ میسج بھیج رہی ہے جو کہ ماضی قریب میں کسی کورونا مریض سے رابطے میں آئے تھے۔

پی ٹی اے کے ایس ایم ایس میں کہا جارہا ہے کہ گزشتہ 14 روز میں آپ کا کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات، حکومت پنجاب کا 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف دینے کا فیصلہحکومت کاپیٹرولیم مصنوعات،بجلی اور گیس ٹیرف پرریلیف دینےکا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Govt Likely Electricity Tariff Relief industry Petrol Gas Coronavirus CorinnavirusOutbreak CoronaFreePakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus proud of u man. this is a very good step. Oye bysharma houn haram di kamaie dyga insan da puter ban Good job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلان KPK Government 28thMarch PublicHolidays Announced jam_kamal dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »