پراکاش راج کاپیسوں کی خاطراحمقانہ فلمیں کرنے کا اعتراف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی بھارت کے نامور اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ بھارت کی مختلف فلم انڈسٹریز میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے پرکاش اپنے دل کی بات کرتے ہوئے اکثر تنازعات میں گھر جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کیریئر کے دوران برے وقت میں کچھ احمقانہ فلمیں صرف...

لاہور میں اگر آپ آسان اقساط پر اپارٹمنٹس خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ...چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ...ممبئی جنوبی بھارت کے نامور اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔

بھارت کی مختلف فلم انڈسٹریز میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے پرکاش اپنے دل کی بات کرتے ہوئے اکثر تنازعات میں گھر جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کیریئر کے دوران برے وقت میں کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ کمرشل فلموں میں بھی اسی طرح کی محنت درکار ہوتی ہے جو دیگر فلموں کےلیے ہوتی ہے۔ انہیں مجھے فلموں میں ولن دکھانے کی ضرورت تھی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ میرا ضمیر مجھ سے پوچھا کرتا تھا کہ میں یہ فلمیں کیوں کرتا ہوں تو اسکا ایک ہی جواب تھا کہ یہ پیسے کےلیے...

پرکاش راج نے بتایا کہ ایک ایسا بھی وقت تھا جب انہوں نے بغیر کسی معاوضے کے فلمیں کیں۔ وہ خود فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کی کمائی حقیقی ہوگئی یا نہیں۔ لوگ نہیں جانتے کہ میں نے کچھ فلمیں صرف اپنے لیے کیں جس کا مقصد ان سے سیکھنا تھا۔ OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو نے جو کہا وہ جھوٹ ہے، بیرسٹر گوہراسد مجید نے ڈونلڈ لو کے ساتھ میٹنگ کا اعتراف اور سائفر کی تصدیق کی تھی، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »