خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے اہم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت  نے صوبے میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے اہم فیصلے کر لیے۔حکومت نے صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر ، بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ نے منصوبوں کو حتمی شکل دیکر منظوری کیلئے پیش کر نے اور فنڈز ترجیحی بنیادوں پر فراہم کر نے کی ہدایت...

لاہور میں اگر آپ آسان اقساط پر اپارٹمنٹس خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ...چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ...Mar 27, 2024 | 01:52 PM

پشاورخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے اہم فیصلے کر لیے۔حکومت نے صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر ، بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ نے منصوبوں کو حتمی شکل دیکر منظوری کیلئے پیش کر نے اور فنڈز ترجیحی بنیادوں پر فراہم کر نے کی ہدایت کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں لیورٹرانسپلانٹ سینٹر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعلیٰ کے پی نے ہدایت کی کہ منصوبوں کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلئے پیش کریں،ہسپتالوں میں ڈائیلاسز سروس کی 24گھنٹےدستیابی یقینی بنائی جائے، جن ہسپتالوں میں ڈائیلاسز سروسز نہیں ہیں وہاں شروع کی جائیں۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان، طبی ماہرین کا شوگر اور دل کے مریضوں کو اہم مشورہطبی ماہرین نے ماہ رمضان المبارک میں شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کو سحری اور افطار سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیل دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شروتی ہاسن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبریممبئی: بالی وڈ کی نامور شخصیت کمل ہاسن کی صاحبزادی و اداکارہ شروتی ہاسن کو ایکشن سے بھرپور ساؤتھ انڈین فلم میں اہم کردار مل گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »