پراپرٹی کی خرید و فروخت سے آمدنی پر عائد بلاک ٹیکسیشن ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراپرٹی کی فروخت پر 50 لاکھ سے زائد کے گین پر ہی ٹیکس لاگو ہوگا، اسٹاک مارکیٹ کی ممبر شپ پر ٹیکس کی چھوٹ دیدی گئی

حکومت نے بجٹ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت سے حاصل شدہ آمدنی پر بلاک ٹیکسیشن ختم کرکے معمول کے مطابق ٹیکس عائد کردیئے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ کی ممبر شپ پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے حصص کی فروخت پر عائد کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کرکے ساڑھے 12 فیصد کردی ہے اور اب فنانس میں تجویز کردہ ترامیم کے ذریعے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں پراپرٹی انکم کی بلاک ٹیکسیشن ختم کرکے معمول کی ٹیکس رجیم لاگو کرنے کی تجویز دی ہے۔اس تجویز کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی فروخت پر دو کروڑ روپے سے زائد کے کیپٹل گین پر ٹیکس کی شرح کم کردی گئی ہے اسی طرح سود کی مد میں 50 لاکھ روپے سے زائد کی آمدنی پر بھی ٹیکس کی شرح کم کی جارہی...

کرائے کی مد میں حاصل ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس، پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کو بھی اسٹریم لائن کردیا گیا ہے۔ جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کے لیے حاصل ہونے والے گین کی حد بڑھا کر 50 لاکھ کردی ہے اور پراپرٹی کی فروخت پر 50 لاکھ روپے سے زائد کے گین پر ٹیکس لاگو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we reject and condemn just 10% salary increased for government employees in budget 2021-22. it is a financially killing of government employees

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ پر بنائی جانیوالی فلم کی ریلیز روکنے کی درخواست خارجبھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت پر بنائی جانیوالی فلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیںچین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ژورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوویڈ کی وجہ سے بے روزگار ٹی وی آرٹسٹ کی خو د کشی کی دھمکیصارفین نے اداکار کی جانب سے خودکشی کیے جانے کی دھمکی دینے کے بعد پولیس کو اطلاع دی اور پولیس فوراً کارروائی کرتے ہوئے اداکار کے گھر پہنچ گئی۔ پولیس حکا م کا 😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹHum Pakistani citizens es behtari ko tab tasleem karienn ge jab es k aasaar awam Tak pohenchien gey filhal sabb zubani plus minus hai.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »