پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں نئی میگا سائنس فکشن فلم کو 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے

بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی صحافی کو قانونی نوٹس بھجوا دیاکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہایم کیو ایم حقیقی کا کراچی کے مسائل اور لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہشدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ، جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ریلوے اسٹیشن میں ایئرکنڈیشنڈ واش روم عوام کیلئے کھول دیے گئےبارش کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈپٹی میئر کراچیمنی لانڈرنگ کیس : باجوہ کے سمدھی کی جگہ ایف آئی اے میں انکے وکیل پیش ہونگےغزہ؛...

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے۔ ’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے جبکہ اسے شمالی امریکا میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔

فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی مختلف فلم تجزیہ کاروں کی طرف سے تبصرے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور فلم میں پرابھاس اور امیتابھ بچن کے ایکشن مناظر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔سروے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیافلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیلگو سپر سٹار پرابھاس کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی بڑی کمائی کرلیچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD جو جمعرات 27 جون کو تھیٹر پر ریلیز ہوگی اسکی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔  تیلگو سپر سٹار پرابھاس، بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپکا پدوکون، دیشا پٹانی اور دیگر کی اس فلم نے شمالی امریکہ میں اب 2 اعشاریہ 6...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »