پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے

اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہوزیراعظم کی آذربائیجان کے ساتھ تجارتی شراکت داری مضبوط کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کا ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال فوری ختم کرنے کا حکمعدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانپٹرول مہنگا ہونے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو سپلائی روک دیکراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارشسپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکاپڈوکون کی نئی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘...

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار تھا اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کردیا گیا۔ ’کالکی2898‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی مختلف فلم تجزیہ کاروں کی طرف سے تبصرے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور فلم میں پرابھاس اور امیتابھ بچن کے ایکشن مناظر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔یاد رہے کہ دنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی۔تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور؛ انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیےعدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر کھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »