پرائیویٹ یونیورسٹیز کو اہمیت نہیں دی جا رہی، لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں ہے، عمران مسعود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ایسوسی ایشن پرائیویٹ یونیورسٹیز پنجاب کے ترجمان میاں عمران مسعود نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ نیا قانون بنانے سے پہلے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی جاتی۔

عمران مسعود نے کہا اس وقت پرائیویٹ یونیورسٹیز کو اہمیت نہیں دی جا رہی۔ پنجاب میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ہمارے ساتھ کوئی مشاورت نہیں کی جاتی۔ صورتحال بہت خوفناک ہو چکی ہے۔ فائلوں کی منظوری کے لیے چھ، چھ سال لگ جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ نیا قانون بنانے سے پہلے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی جاتی۔ قانون تمام کیمپسز کی اجازت دیتا ہے۔ حکومت نے ایسے ہی قوانین بنانے ہیں تو پرائیویٹ یونیورسٹیز بند کر دے۔ ترجمان ایسوسی ایشن پرائیویٹ یونیورسٹیز پنجاب کا کہنا تھا کہ چارٹر آف ڈیمانڈ میں تمام پرائیویٹ یونیورسٹیز اکٹھی ہیں۔ ہم نے حکومت کو 11 نکاتی ایجنڈا دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Will he refund the fees of all students from fake universities?

کے مالکان کی کمائی

پرائیوٹ اسکولز مافیہ ہیں، جس میں دنیا چینل کے مالک کا الائیڈ اسکولز ائنڈ کالجز بھی ہے، او یاد آیا پانامہ میں میاں عامر کا نام بھی آیا تھا کیا آپ لوگوں میں سے کسی نے پر پروگرام کرتے دیکھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز رشید کا آرمی ایکٹ پر ووٹ نہ دینے کااعترافپرویز رشید کا آرمی ایکٹ پر ووٹ نہ دینے کااعتراف SamaaTV Salaam . My brother playing Squash from Punjab Squash club since he was child he is good player. I get him registered with PSA United Kingdom . But PSF not getting him varified even I emailed to them as welll explaining myself as player showing my video 2/2 so they can see I’m professional Squash player . PSF ( Pakistan Squash Fedration ) not even responding my email . I’m keep calling to PSA UNITED KINGDOM to ask them and sure them that I’m professional in my field Squash . But PSA UNITED kingdom keep saying
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیںچین میں کورونا وائرس بحران کے نتیجے میں لوگ گھروں تک تو محصورہو کر رہ گئے لیکن تعمیراتی کام میں حصہ لینے والی مشینوں کو ہیروز کا درجہ مل چکا ہے۔ China successfully used even this difficult time to showcase their technical superiority. This is the sign of great nations. ٹڈی دل پکڑیں اور مارکیٹ میں بیچ دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بیماری کو دانستہ چھپانے پر موت کی سزا دی جا سکتی ہے:چینی عدالتکورونا بیماری کو دانستہ چھپانے پر موت کی سزا دی جا سکتی ہے:چینی عدالت China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily ChineseCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »