پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ

Posted: Feb 17, 2020 | Last Updated: 7 mins agoعالمی معاشی نظام کو خطرات سے نبرد آزما ہونیوالے حکومتی نمائندوں پر مشتمل ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 5 روزہ اجلاس پیرس میں شروع ہوچکا ہے جو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو مالی معاونت کیخلاف اسلام آباد کے اقدامات کا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کرنا ہے یا نہیں۔

مجموعی طور پر اس کے معاشی مضمرات اس سے کہیں زیادہ سنگین ہوسکتے ہیں، ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شمولیت سے پاکستان میں سرمائے کی فراہمی اور چھوٹی سرمایہ کاری میں کمی ہوسکتی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو بھی زد پہنچ سکتی ہے۔ عالمی سرمایہ کاری مارکیٹ سے فنڈز کا حصول مشکل ہوگا جس کے نتیجے میں ہم بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے قابل نہیں رہیں گے۔

ایف اے ٹی ایف غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی نگرانی کرنیوالا عالمی ادارہ ہے، جس میں انڈونیشیا، چین، برطانیہ، مالدیپ، امریکا اور ترکی کے ماہرین شامل ہیں۔ پاکستان منی لانڈرنگ سے متعلق ایشیاء پیسیفک گروپ کا رکن ہے، جو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے دائرے میں آتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کو اے ایم ایل اور سی ایف ٹی معیارات کی تکنیکی تعمیل کو یقینی بنانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

alifaarooq انشاءاللہ جلد نکلےگا

alifaarooq نہیں نکلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد: فناننشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، گرے لسٹ نکلنے کے لیے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر 3 votes only Mera vote ke zurrat ha.Subha sa yeaha sunn rha hai 3 vote 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو یادرکھیے پاکستان کی گرے لسٹ سےنکلنےکی 1ہی راہ 1 ہی راستہ 1ہی قدم ہے طاغوت کا انکار وہ1سجدہ جسےتوگراں سمجھتاہے ہزارسجدوں سےدیتاہےآدمی کونجات ممبئی حملہ خودساختہ تھا پلوامہ حملہ خودساختہ تھا لہذا حافظ_سعید کورہاکیاجائے اورکسی دلیروزیرکووزیرخارجہ بنایاجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کتنے ووٹ درکار ہیں اور پاس کتنے ہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پلینری کا افتتاحی اجلاس آج کوئٹہ پھر لہو لہو 😢😢😢😢😢😢
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn Newsان سب کا تعلق اپوزیشن سے ھو گا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »