پب جی پر لڑکے سے دوستی، بچوں سمیت بھارت پہنچنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں ایک مخبر کے ذریعے اس واقعے کی اطلاع اس وقت ملی جب پاکستانی لڑکی نے بھارتی لڑکے سے شادی کے لیے ایک ایجنٹ سے رابطہ کیا

دوسری جانب بھارتی لڑکے سچن نے بھی بھارتی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں لہذا ہمیں شادی کرنے کی اجازت دی جائے۔ادھر بھارت جانے والی خاتون کے شوہر غلام حیدر جاکھرانی کا کہنا ہے کہ میری بیوی کو پب جی گیم کے ذریعے ورغلاکر بھارت بلایا گیا، حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ بیوی اور بچوں کو واپس لایا جائے۔

یاد رہے کہ سیما نامی پاکستانی خاتون کو بھارتی لڑکے کے ساتھ غیر قانونی طور پر رہنے پر کچھ روز قبل بھارت میں گرفتار کیا گیا ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بھارت اور نیپال کے درمیان سفر کے لیے کسی قسم کی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شہری نیپال کے ذریعے بھارت میں داخل ہوتے ہیں۔

ڈپٹی پولیس کمشنر نوئیڈار سعد میاں خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خاتون کو علم تھا کہ پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں سرد مہری کے باعث ویزے کا حصول مشکل ہے لہذا انھوں نے یوٹیوب سے بھارت آنے سے متعلق معلومات حاصل کیں اور پھر پاکستان میں ایک ایجنٹ کے ذریعے نیپال کا ٹکٹ اور ویزا حاصل کیا۔ اس سے قبل جنوری 2023 میں بھی بھارتی لڑکے کی محبت میں گرفتار پاکستانی طالبہ اقرا جیوانی غیر قانونی طور پر نیپال کے ذریعے بھارت پہنچی تھی اور بھارت پہنچنے کے بعد دونوں نے شادی بھی کر لی تھی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پب جی‘ پر دوستی، 4 بچوں سمیت بھارت جانے والی پاکستانی خاتون گرفتارخیرپور : مشہور ویڈیو گیم ’پب جی‘ پر بھارتی لڑکے سے دوستی کر کے بھارت پہنچنے والی پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پب جی کھیلتے کھیلتے محبت میں مبتلا ہونے والی ’پاکستانی خاتون‘ انڈیا میں گرفتار: میں سب چھوڑ کر آئی ہوں، واپس نہیں جانا چاہتی‘ - BBC News اردویہ خاتون دلی کے نواح میں واقع گریٹر نوئڈا کے علاقے میں کئی دنوں سے سچن نامی ایک شخص کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سچن سے محبت کرتی ہیں اور یہ محبت انھیں سرحد پار سے انڈیا کھینچ لائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون کی جان بچانے پربرٹش پاکستانی کیلئے اعلیٰ اعزازبرٹش پاکستانی حماد یوسف مرزا نے دلبرداشتہ خاتون کو پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی سے روکا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت عدالت نےرپورٹس طلب کر لیںسپریم کورٹ میں بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے تمام صوبوں سے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی رپورٹس طلب کر لیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں 1 ہزار روپے کا فور جی موبائل فون متعارفبھارت کی موبائل فون کمپنی ’جیو‘ نے رواں برس انتہائی کم قیمت پر نیا فور جی موبائل فون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف معاہدے میں کردارادا کرنے پر امریکا کا شکریہاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوآئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر کامیابی سے پہنچنے سےمتعلق آگاہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »