پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں فیڈرل لاجز پر قبضے سے متعلق انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی اے سی اجلاس میں فیڈرل لاجز پر قابض سرکاری افسروں کے خلاف پولیس ایکشن کا حکم دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: NoorAlamKhan PAC FederalLodges DailyJang

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر 252 سرکاری افسران کئی برس سے قابض ہیں، 150 نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا ہے۔ سیکریٹری ہاؤسنگ نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ فیڈرل لاجز میں دوسرے شہروں سے آئے افسران کو رہائش دی جاتی ہے، ایک سال کی مدت مکمل ہونے پر 6 ماہ کی توسیع کی جاتی ہے۔اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت ہاؤسنگ سے کہا کہ وہ فوری طور پر فیڈرل لاجز خالی کروائیں، اس معاملے میں پولیس کی مدد لینا پڑے تو ضرور لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹس میں سے کروڑوں غائب ہونے کا انکشافپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سال 2017-18 میں 4 منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹ میں سے 23 کروڑ غائب ہونے کا انکشاف ہوا۔ ھاھاھاھا، یہ تو کچھ بھی نہیں، پی ڈی ایم نے چوری کر لۓ 😄😄 Shabaz speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے10 سال سے آڈٹ نہ کرانے پر رجسٹرارسپریم کورٹ کو طلب کرلیاسپریم کورٹ آف پاکستان کا 10 سال سے کوئی آڈٹ نہیں ہوا، چیئرمین کمیٹی نور عالم خان TahaAli676 انکی کیا اوقات ہے جو ایک سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کرسکیں۔۔۔ زبردست Very good decision
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینکعدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مزید تفصیلات ⬇️ Court StateBankofPakistan Elections2023 Funds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج اور پیرا ملٹری فورس میں جھڑپیں ہلاکتیں97ہو گئیںسوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حالات کشیدہ ہوگئے، اقتدار پر قبضے کے لئے فوج کے 2 گروپوں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی اور ہلاکتیں 97ہو گئیں ،مرنے والوں میں 3 یو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوج اور پیرا ملٹری فورس میں جھڑپیں ہلاکتیں97ہو گئیںفوج اور پیرا ملٹری فورس میں جھڑپیں ، ہلاکتیں97ہو گئیں مزید تفصیلات ⬇️ Sudan MilitaryForces Army Khartoum RivalForces Clash Deaths SudanPMO SudanPMHamdok UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لیدکاندار نے قیمت سے متعلق تکرار پر شہری سے بدسلوکی کی تو شہری کے بیٹے قدیر نے دکان دار کے پاس جا کر بات کی جس پر قتل کردیا گیا: پولیس خدارا کیا ہو گیا ہے یہ دور بحث کرنے کا نہیں رہا اگر کوئی رات کو دن کہے تو مان لو اگر اپنی خیریت چاہتے ہو meri_awam اب نوبت یہ ہے کہ کھانے پر لوگ جان سے مارے جائیں گے ۔ Krlo gal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »