پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔ کرکٹ ٹیموں کےروٹ پرسی سی ٹی وی کیمروں کےذریعےمانیٹرنگ کی جائے گی۔ روٹ اور اسٹیڈیم کے اطراف چھتوں پر ماہرنشانہ باز کمانڈوز کو تعینات کیا جا رہا ہے۔ کرکٹ اسٹیڈیم، گرد و نواح میں ایلیٹ کمانڈوز، ڈولفن، ضلعی پولیس کی ٹیمیں گشت کریں گی۔راولپنڈی میچز کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے پمز اور پولی کلینک کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ پمز اور پولی کلینک سے 2، 2 ایمبولینس بھی مانگی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cricket a pathetic game which has brought in gambling, and lot more vices deserve more than the country, 🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیانیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا Pims Pollyclinic Hospitals Newzealand CricketMubarak PAKvNZ ایسی کیا آفت ہے کہ کرکٹ ضروری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ08:59 PM, 17 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل,  لاہور : پانچ ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے کون سا اعزاز چھین سکتے ہیں؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے ایک اور اعزاز چھیننے کے قریبلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔ Zohaib04557831 dm me
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹائلش بابر کی سنچری نے رمیز کا دل جیت لیا - ایکسپریس اردواسٹائلش بابر کی سنچری نے رمیز کا دل جیت لیا - ExpressNews BabarAzam RamizRaja Century PAKvNZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدفسیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 163 رنز بنائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsNZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »