سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل آگیا ARYNewsUrdu

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

ثاقب نثار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے منصوبے روکنے کے الزام میں کوئی حقیقت نہیں، ان کے الزامات سیاسی فائدے کے لیے ہیں، وہ سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں، سیاسی معاملات سیاست کے میدان میں ہی رکھیں۔ ڈیم فنڈ سے متعلق سابق چیف جسٹس نے کہا کہ لوگوں نے ڈیم کے لیے جو رقم دی وہ محفوظ ہاتھوں میں ہے، عوام نے جو رقم دی تھی وہ 10 ارب روپے جمع ہوئی تھی، رقم کی حفاظت کے لیے 5 رکنی بینچ بھی تشکیل دیا تھا، رقم کو بینچ نے انویسٹ کر دیا تھا جو بڑھ کر 17 ارب روپے ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ ماہرین کو بلا کر اسٹڈی کرائی پاکستان سے 2025 تک پانی ختم ہو جانا تھا، سوال کرنا عوام کا حق ہے جس نے ڈیم کے لیے 1 روپے بھی دیا سوال کر سکتا ہے، رفتار سے ڈیم کی تعمیر چاہتے تھے لیکن رکاوٹیں آئیں جس کا ذکر نہیں چاہتا، پاکستان کی بقا کے لیے ڈیم بنانے کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ ہمارے معاملات درست نہیں، آج ہم ملک کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمیں اپنے اندر سے منافقت ختم کرنا ہوگی اور انا کو ختم کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر پھر تنقیدثاقب نثار نے غریبوں کو ریلیف دینے کے لیے نہیں بلکہ سیاسی دکان چمکانے کے لیے ہفتے اور اتوار کو عدالتیں لگائیں۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN DailyJang SaqibNisar SCP SupremeCourtOfPakistan چشم ما روشن دل ما شاد جبکہ دوسری طرف میاں محمد نواز شریف کا اصل باپ جنرل ضیاء الحق ہے بقول بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع کرائے، ثاقب نثارجس تیزی سے ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے، اُس میں آنے والی رکاوٹوں کا ذکر ہی نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: SaqibNisar DamFund DailyJang او بغیرت ڈیم بنانا کیاعدلیہ کےججوں کاکام ہوتاہےپھرتوتمام ادارےختم کردو عدلیہ کےجج ہی کروالیاکریں گے ملک ریاض کافنڈ نکال اسکو حکومت کوکیاں نہی دیا تیرے باپ کاپیسہ ہے لگتا ہے وہ 9 ارب روپے ہضم کر چکا ہے اور مزید ڈیم بنوانا چاہتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی چیف جسٹس سےچیمبر میں ملاقاتپنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی چیف جسٹس سےچیمبر میں ملاقات مزید تفصیلات ⬇️ PunjabElections IntelligenceAgencies Heads ChiefJustice Chamber Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ DamFunds SupremeCourtofPakistan IHC PDM PMLNGovt Court Case Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »