پاک افغان سرحدی باڑ اکھاڑنے پر پاکستان کا پہلا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک افغان سرحدی باڑ اکھاڑنے پر پاکستان کا پہلا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد:پاکستان نے پاک افغان سرحدی باڑ اکھاڑنے اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کا معاملہ افغان عبوری حکومت کے ساتھ اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شرپسند عناصر نے پاک افغان تعلقات میں رخنہ ڈالنے کے لیے ڈیورنڈ لائن جیسے نان ایشو کو نئی زندگی دینے کی کوشش کی ہے۔افغان حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اس واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کروائیں اور اس واقعے میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی کی...

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کی طرف سے افغان حکام کو بتایا گیا ہے کہ شرپسند عناصر نے افغان فورسز کے روپ میں سرحدی باڑ اکھاڑ کر پھینکی اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔سرحدی باڑ اکھاڑ نے کا واقعہ بلوچستان کے ضلع چمن اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کو جدا کرنے والی پٹی پر پیش آیا۔افغان حکام حکام کو بتایا گیا کہ شرپسند عناصر باڑ اکھاڑ کر ساتھ لئے گئے ہیں،شرپسند عناصر نے دوبارہ باڑ لگانے پرپاکستانی فورسز کو سخت نتائج کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خار دار باڑ...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 2640 کلومیٹر طویل سرحدی لائن ڈیورنڈ لائن کہلاتی ہے ،اس کا گیارہ سو کلومیٹر سے زیادہ حصہ بلوچستان کے ساتھ منسلک ہے۔ پاکستان نے حال ہی میں ڈیورنڈ لائن پر خار دار باڑ لگانی شروع کی ہے ،جس کا نوے فی صد کام مکمل ہو چکا ہے۔امیر عبدالرحمان کی وفات کے بعد 21 مارچ 1905 کو برطانیہ اور افغانستان کے درمیان ایک نیا معاہدہ ہوا جس میں 1893کے معاہدے کی توثیق کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان عوام سے متعلق او آئی سی اجلاس پر پاکستان کے مشکور ہیں امریکا10:14 PM, 22 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے سامنے دھماکے کی اطلاعاتافغان دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے سامنے دھماکے کی اطلاعات Kabul Afghanistan BombBlast PassportOffice FMMuttaqi suhailshaheen1 mfa_afghanistan ARG_AFG
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز نے افغان ٹیم کو پچھاڑ دیا، 52 رنز پر پوری ٹیم ڈھیرایشیا انڈر 19 کپ کے میچ میں پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے Congrats on winning but losing 6 wickets just for 53 is alarming..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا افغان وزارت داخلہ کو 6 ملین ڈالر امداد دینے کا فیصلہاقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو چھ ملین ڈالر امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے تجویز کیا ہے کہ یہ رقم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دادو میں لڑکی کی مبینہ خودکشی، فیملی کا موقف سامنے آگیالڑکی کے والدین اور چچا زاد بھائی نے پریس کانفرنس کی اور موت کی وجوہات کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ محبت کتنے لوگوں کا خون کروائیگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سرحد پر نصب باڑ اکھاڑنے کا واقعہ، خار دار تاریں افغانستان کی حدود میں ہونے کادعویٰ - BBC News اردوسوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں پاک افغان سرحد کے ایک مقام سے خاردار تاریں ہٹائی جا رہی ہیں۔ افغان طالبان کے خصوصی دستے یہ خار داریں اٹھائے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایک غیر تصدیق شدہ خبر پر کے پاکستانی لونڈوں نے پورا پیراگراف لکھ دیا جس کو نہ افغانستان حکومت مان رہی ھے نہ پاکستان Aesa koi waqia nahi hua…jo razor wire nazar arahi hai wu istemal shuda nahi hai..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »