پاکستانی بولرز نے افغان ٹیم کو پچھاڑ دیا، 52 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا انڈر 19 کپ کے میچ میں پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو پچھاڑ دیا اور پوری ٹیم کو صرف 52 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ گروپ اے کے دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹگ کی دعوت دی۔پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے اور صرف 12 رنز پر آدھی افغان ٹیم کو گھر بھیج دیا اور پھر پوری افغان ٹیم 24 ویں اوور میں 52 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congrats on winning but losing 6 wickets just for 53 is alarming..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائداعظم ٹرافی: فائنل میں پہنچنے والی ٹیم پر جرمانہ عائدقائداعظم ٹرافی: فائنل میں پہنچنے والی ٹیم پر جرمانہ عائد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم آسٹریلیا پاکستان آئے میں بے صبری سے منتظر ہوں آصف علیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم موقع پر ایک ہی اوور میں  4 چھکے لگانے والے آصف علی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست05:06 PM, 21 Dec, 2021, کھیل, ڈھاکا: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 5-6 سے ہرا دیا جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم پہلی مرتبہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نومسلم لڑکی کی پسند کی شادی : عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا -سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کے حوالے سے درخواست کے معاملہ پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے وقتی طور پر لڑکی کو شیلٹرہوم بھیج دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیر کو عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت نے پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ Kiss bat ki holiday ha jnb
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں آزاد ہند فوج کے ’آخری سپاہی‘ احسان قادر کی داستان - BBC News اردووہ صدر مملکت پر تنقید کرتے تھے مگر ایوب خان نے حکام کو ان کے خلاف کسی طرح کی کارروائی کرنے سے روک دیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »