پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںچلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشافانگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئےمیرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلانکے پی حکومت کا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلانوکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ریکارڈز پر نظریں مرکوز...

محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے 3 ہزار رنز توڑنے کے قریب ہیں، دونوں کرکٹر نے یہ کارنامہ محض 81 اننگز میں حاصل کیا تھا۔ رضوان 78 اننگز میں 2 ہزار 981 رنز کیساتھ تیز ترین 3 ہزار سے محض 19 رنز دور ہیں، اگر وکٹ کیپر بیٹر ریکارڈ توڑ دیتے ہیں تو وہ 3000 رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بھی بن جائیں گے۔دوسری جانب فاسٹ باؤلر نسیم شاہ بھی اپنے بین الاقوامی کیریئر میں ایک قابل ذکر سنگ میل کے قریب ہیں، انہوں نے 50 میچز میں 98 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں جبکہ انہیں 100 وکٹوں کے کلب میں شمار ہونے کیلئے محض دو وکٹیں درکار ہیں۔حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیانجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پونے 3 کروڑ میں فروخت2پاکستانی کمپنیز کے کنسورشیئم نے پاک نیوزی لینڈ اور ویمن میچزکی بڈ جیت لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »