پاک انگلینڈ اور بھارت آسٹریلیا سیریز میں حیران کن مماثلت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیےان دنوں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کررہی ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے دورہ پر ہے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 7 اور آسٹریلیا بھارت میں 3 میچز کھیلے گی۔اب تک کھیلے گئے میچز کے نتائج مشترکہ ہونے کے باعث لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث بن رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے ان دنوں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے دورے پر ہے۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 7 اور آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں 3 میچز کھیلے گی، اب تک کھیلے گئے میچز کے نتائج اور دیگر معاملات میں مماثلت سامنے آئی ہے جو لوگوں کے لیے حیرانی کا باعث بن رہی ہے۔ 20 ستمبر کو انگلینڈ اور پاکستان جبکہ اسی دن بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بھی پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا، ان دونوں میچز میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور دونوں ہی ٹیموں کو میچز میں شکست ہوئی۔

ان میچز میں ایک اور مشترکہ بات یہ بھی تھی کہ مہمان ٹیموں نے 19.2 اوورز میں ہدف حاصل کر کے اپنے اپنے میچز جیتے۔ سیریز کے دوسرے میچز میں مہمان ٹیموں یعنی انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اور آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کی۔ایک اور مشترکہ بات یہ بھی رہی کہ آج بھی پاکستان اور انگلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At the beginning of the both tournaments I had called these tournaments: Asian Giants vs. Ashes Giants

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد سے لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہوسکیلیسٹر سٹی کونسل کی واحد خاتون کونسلر مصباح بتول کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہاپسندوں کا اصل ہدف گجراتی مسلمان ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، سیریز میں برتری کے لئے آج پھر پاک انگلینڈ مقابلہ ہوگامخالف بھی وہی میدان بھی وہی تو کیا پھر پاکستان ٹیم کے لئے شائقین نے جو تعریفوں کے پل گزشتہ روز باندھے، کیا وہ آج بھی بنے رہیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہتیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیل: Pakistan PakistanCricket PAKvsEng ENGvsPAK PakvsEng2022 TheRealPCB englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہانی بولنگ کا بدترین ریکارڈ بنانے سے بال بال بچ گئےانگلینڈ کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاہنواز دہانی نے اپنے 4 اوورز میں 62 رنز دے ڈالے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Purani garia nai bananay walay Pakistani Mechanic ki heran kun maharatPurani garia nai bananay walay Pakistani Mechanic ki heran kun maharat Pakistan lahore Cars Watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کامیاب، سیریز میں 1-2 کی برتری222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsEng2022 یہ ٹیم WC بھی کھیلے گی. بیٹنگ لڑکھڑاتی ھوئی اور بالنگ مخالفین کو چوکے چھکے میں مدد دینے والی. فیڈنگ کی ضرورت کیا ھے. اچھے ریکارڈ بنوائے گی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »