شمالی وزیرستان: دیسی ساختہ بم دھماکے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان: دیسی ساختہ بم دھماکے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ISPR PakistanArmy Soldiers Martyred NorthWaziristan Blast OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید ہونے والے نائب صوبیدار جاوید اقبال کا تعلق اٹک سے تھا جبکہ دوسرے شہید ہونے والے 38 سالہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے واقعے کے فوری بعد دھماکہ خیز مواد نصب کرنے والے دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR GovtofPakistan طالبان خان کیا کہنے تیرے مروان شیطان لعین دشمن آل عمران

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 2 اہلکار شہید - ایکسپریس اردوعلاقے سے دہشت گردوں کے مکمل صفایا کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews OfficialDGISPR ex_pess OryaMaqboolJan شہید و زخمی چھوٹے رینک کےفوجی ڈالروں کےلئے، سیاست کےلئے، حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے، اپنی عوام کو غلام بنوانے یا مروانے کے لئے، امریکا کے آگے لیٹنے کے لئے, بلجیم میں مہنگا فارم ہاؤس خریدنے کے لئے جنرل باجوہ اور GHQ میں بیٹھے باقی جنرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان؛ مسجد پر بم دھماکے میں 9 نمازی شہید اور41 زخمیکابل: افغانستان کے دارالحکومت کی جامع مسجد ’’وزیر اکبر خان‘‘ میں ہونے والے دھماکے میں 9 نمازی شہید اور 41 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد سے لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہوسکیلیسٹر سٹی کونسل کی واحد خاتون کونسلر مصباح بتول کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہاپسندوں کا اصل ہدف گجراتی مسلمان ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان؛ مسجد پر کار بم دھماکے میں 9 نمازی شہید اور41 زخمی - ایکسپریس اردوابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ دھماکا مقناطیسی بم سے کیا گیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews 3
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہکوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلی پنجابی جنگ1845-46مصنف: پروفیسر عزیز الدین احمد قسط:52  پہلی پنجابی جنگ ایک ایسی سازش کا نتیجہ تھی جس میں پنجابی حکومت کے سربراہ کے علاوہ اس کی فوج کا کمانڈر انچیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »